گوادر ، تربت پاکستانی فورسز خفیہ ایجنسیوں کے ہاتھوں  نوجوان اغوا ، دو بازیاب

گوادر ( نمائندہ خصوصی ) بلوچستان ضلع گوادر میں آج شام تین بجے کے قریب پاکستانی خفیہ ایجنسیوں کے کارندوں نے مقامی ٹرانسپورٹ کے قریب سے پک اپ ڈرائیور نوجوان ندیم ولد پشمبے سکنہ بلنگور کلیرو نامی  نوجوان کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ۔

علاوہ ازیں ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت آپسر سے 10 دسمبر کی رات پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری لاپتہ کیے گئے تین بھائیوں میں سے دو حامد منظور اور احسان منظور گذشتہ شب بازیاب ہوکر گھر  پہنچ گئے ہیں ، جب کہ ان کا تیسرا بھائی افضل منظور تاحال لاپتہ ہیں۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

تمپ: پاکستانی فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔بی ایل ایف

بدھ دسمبر 18 , 2024
Kech (Monitoring Desk) Balochistan Liberation Front spokesperson Major Gawharam Baloch said in a statement that the militants targeted the occupied Pakistani post in Hamzahi Tamp with modern and heavy weapons at 4:00 PM on Wednesday, December 18, as a result of which the enemy army suffered casualties and material losses. […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ