ہیرونک میں پاکستانی فورسز کی چوکی پر حملہ، شدید فائرنگ و دھماکوں کی آوازیں

کیچ ( نامہ نگار ) ہیرونک میں نامعلوم مسلح افراد نے پاکستانی فورس کی ایک چوکی کو نشانہ بنایا ۔

اطلاعات کے مطابق گزشتہ رات ساڈھے گیارہ بجے کے قریب مسلح افراد نے کیچ کے علاقے ہیرونک میں قائم پاکستانی فورسز کی چوکی پر حملہ کردیا۔

حملے کے وقت علاقے میں شدید فائرنگ اور دھماکوں کی آوازیں سنی گئی جس سے خدشہ ہے کہ فورسز کو بھاری نقصان کا سامنا کرنا پڑا ۔

تاہم حملے کی زمہ داری تاحال کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

قلات جبری لاپتہ محمود علی کی بازیابی کیلے  احتجاجاً کراچی شال شاہراہ بند

منگل دسمبر 17 , 2024
قلات ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے ضلع قلات میں لاپتہ محمود علی سمیت جبری گمشدگی کے خلاف لواحقین نے ریلی نکالی جبکہ احتجاجاً کراچی شال مرکزی شاہراہ کو بند کردیا۔ تفصیلات کے مطابق قلات کے علاقے منگچر کے مقام پر لاپتہ محمود بلوچ کے جبری گمشدگی کے خلاف لواحقین […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ