کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک )بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے تمپ میر آباد میں آج رات کے وقت بڑی تعداد میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے واقع کیمپ پر حملہ کردیا۔
مقامی ذرائع کے مطابق شدید فائرنگ اور متعدد دھماکوں کی آوازیں سنی گئی۔
حملے میں پاکستانی فورسز کو جانی و مالی نقصانات اٹھانے کی اطلاعات ہیں۔ تاہم واقعہ کی ذمہداری کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔