تمپ سے پاکستانی فورسز نے باپ بیٹے کو حراست میں لیکر بیٹےکونامعلوم مقام منتقل کردیا

کیچ ( نامہ نگار )  بلوچستان ضلع کیچ کے علاقہ تمپ گومازی میں رات گئے غفور نامی شخص کے گھر پر پاکستانی  فورسز نے چھاپہ مار کر خواتین بچوں کو زدوکو اور گھر میں توڑ پھوڑ کرکے غفور کو اسکے بیٹے سلمان  سمیت حراست میں لیکر لے گئے۔

بعد ازاں غفور کو راستے میں چھوڑ دیا جبکہ اس کا بیٹا سلمان تاحال جبری لاپتہ ہے ،آپ کو علم ہے گوادر سے فورسز نے خیرمحمد نامی شخص کو تین دن قبل کولانچ کو جبری گمشدگی کا شکار بنادیاتھا وہ بھی تاحال لاپتہ ہے ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

ڈچ حکومت بلوچستان میں پاکستان کے مظالم پر اصولی موقف اپنائے ، بی این ایم کا خط

اتوار دسمبر 15 , 2024
بلوچستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر  بلوچ نیشنل موومنٹ ( بی این ایم) کے یوم انسانی حقوق کے حوالے سے ہفتہ بھر جاری رہنے والے مہم کے سلسلے میں نیدرلینڈز میں بھی بی این ایم کے کارکنان نے کئی پروگرامات کے ذریعے بلوچستان کی صورتحال کو عالمی برداری کے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ