پنجگور لیوز فورس نے تین نعشیں سرکاری ہسپتال پہنچادی جن کی شناخت ہوگئی

پنجگور ( مانیٹرنگ ڈیسک )  پنجگور کے سرکاری ہسپتال میں تین افراد کی نعشیں لیویز نے پہنچائی ہے  ،خدشہ ہے کہ انھیں گزشتہ روز فوجی زمینی فوج کشی کے دوران مارا گیا ہوگا ۔

ذرائع کے مطابق نعشوں کی شناخت زاکر ولد عبدالرزاق ساکن پسنی ضلع گوادر، عبدالمجید ولد ابراہیم ساکن خدابادان پنجگور  اور دلجان ولد نزیر احمد جن کے علاقہ کی شناخت نہیں یوسکی شامل ہیں۔

آپ کو علم ہے گذشتہ روز پاکستان فوج کے ترجمان ادارہ آئی ایس پی آر نے پنجگور ،ژوب ،قلعہ عبداللہ میں 10 افراد کو فوج کشیوں کے دوران  قتل کرنے اور 4 کو پکڑنے کا بیان جاری کیاتھا ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

آواران اور کولواہ کے مختلف علاقوں میں پاکستانی فوج کی فوج کشی جاری ￴

اتوار دسمبر 15 , 2024
آواران ،کولواہ ( نامہ نگاران ) بلوچستان ضلع  آواران،  واشک راغے اور پنجگور  ￶گچک  کے ایک دوسرے سے جڑے  سولیر کے پہاڑوں کے علاوہ   گرانڈی، سکُن اور ٹوبہ کے آس پاس کے پہاڑی ندی نالوں میں زمینی ،فضائی فورسز کی فوج کشی وسیع پیمانے پر جاری ہے ۔ دوسری جانب […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ