کچھی بارڑی سے گولیوں سے چھلنی نعشیں برآمد ،شال دو افراد فائرنگ میں زخمی

کچھی(مانیٹر نگ ڈیسک) بلوچستان ضلع کچھی کے علاقہ  پیر غائب   بارڑی کے مقام سے دو  گولیوں سے چھلنی  نعشیں برآمدہوئے  ہیں  ۔

لیویز کے مطا بق دونوں افراد کو فائرنگ کر کے قتل کیا گیا ہے ، لیو یز کا کہنا ہے کہ نعشیں ہسپتال منتقل کر دی گئی ہیں ۔

علاوہ ازیں بلوچستان کے مرکزی شہر شال ایئرپورٹ روڈ عالمو چوک کے قریب گاڑی پر  مسلح افراد کی فائرنگ سے دو افراد زخمی ہوگئے ۔

واقعہ کے محرکات پرانی دشمنی کا شاخسانہ بتایا جارہاہے ۔
پولیس واقع کی تفتیش شروع کردی ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

شال ، ڈھاڈر  گیس دھماکہ،روڈ حادثے میں دو خواتین ھلاک 20 افراد زخمی

ہفتہ دسمبر 14 , 2024
شال ،بولان (مانیٹرنگ ڈیسک) شال گیس لیکیج دھماکہ اور  ڈھاڈر میں باراتیوں کو حادثہ دو خواتین ھلاک 20 افراد زخمی ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق شال خوشحال روڈ پشتون آباد کاکڑ کالونی میں صبح چھ بجے کے قریب گیس لیکیج کی وجہ سے ایک گھر میں دھماکہ ہوا جس کے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ