پنجگور معروف شخصیت کو قتل ، سوراب بچی بور میں گرگئی

پنجگور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پنجگور کے علاقہ چتکان غریب آباد کے حدود  میں مسلح افراد نے  فائرنگ کرکے  گوارگو کی معروف شخصیت عبدالغفور رئیس ۔کو قتل کردیا اور رار ہوگئے ۔

بتایا جارہاہے کہ عبدلغفور بنیادی  طورپر گوارگو کے رہائشی ہیں اور حال میں چتکان کے علاقے میں رہاہش پزیر تھے ۔

واقع کے بعد پولیس نے نعش تحویل میں لیکر تفتیش شروع کردی ہے ،تاہم قتل کے محرکات معلوم نہیں ہوسکے ہیں۔

علاوہ ازیں ضلع سوراب تحصیل گدر کلی باران میں سات سالہ بچی چار سو فٹ گہری بور میں گرگئی تاہم نکالنے میں لوگوں کو دشواری کا سامنا ہے  کیوں کہ بور کی پائپ پتلی بتائی جارہی  ہے ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

شال تعلیمی اداروں کو  فوج حوالے کرنے کیخلاف ہزاروں طلباء کی ریلی بی ایم سی سے برآمد اسمبلی پہنچ کر مظاہرہ کیا 

جمعہ دسمبر 13 , 2024
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے تعلیمی اداروں میں فوجی قبضہ  ، بولان میڈیکل کالج کی بندش کے خلاف احتجاجی دھرنا 17 دنوں سے جاری ۔ آج بولان میڈیکل کالج سے بلوچستان اسمبلی تک احتجاجی ریلی نکالی گئی جس میں کثیر تعداد میں طلبا و طالبات نے شرکت کی۔ […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ