ژوب (مانیٹر نگ ڈیسک) ژوب کے علا قے مرغہ کبزئی میں فورسز نے فوج کشی کرتے ہوئے 7 افراد ہلاک کردیئے ہیں ۔
فورسز نے بھی تصدیق کی ہے کہ 7 افراد فوج کشی دوران ھلاک ہوئے ہیں ۔
تاہم انکے تفصیلات جاری نہیں کیے ہیں۔
آپ کو معلوم ہے دو دن قبل ضلع ژوب کے علاقے تورہ درگہ کے قریب سرہ توئی میں فورسز نے فوج کشی دوران 15 افراد ھلاک کردیئے تھے اور دعوی کیا تھا کہ تمام کا تعلق افغانستان سے تھا۔