کوہلو میں پاکستانی فوج کے پوسٹ پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی ایل اے

کوہلو ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے کوہلو میں قابض پاکستانی فوج کے ایک پوسٹ کو حملے میں نشانہ بنایا۔ یہ حملہ گذشتہ شب نوئے شم میں لونڈ کے مقام پر قائم قابض فوج کے ایک پوسٹ پر کیا گیا۔

انھوں  نے کہاہےکہ سرمچاروں نے راکٹ و دیگر بھاری ہتھیاروں سے دشمن فوج کو نشانہ بناکر، دو دشمن اہلکار ہلاک اور کم از کم چار زخمی کردیئے۔ بلوچ لبریشن آرمی اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

لاذقیہ میں شامی بحریہ کے جہاز اسرائیلی حملوں میں تباہ ، اسرائیل کیا چاہتا ہے ؟شام کے بعد اسرائیل کی حکمت عملی: تجزیہ کار جوزف داہر کا تجزیہ

منگل دسمبر 10 , 2024
شام ( مانیٹرنگ ڈسک  ۔ الجزیرہ ) شام مابعد بغاوت ‘‘ کے مصنف اور تجزیہ کار جوزف داہر کے مطابق، اسرائیل کی شام میں بڑے پیمانے پر بمباری کی مہم فوجی اور سیاسی دونوں مقاصد کا احاطہ کرتی ہے۔  داہر کا کہنا ہے کہ الاسد حکومت کے خاتمے کے بعد […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ