اسلام آباد انٹرنیشنل ہیومن رائٹس ایوارڈ، بلوچستان سے بیبرگ بلوچ سمیت 3 لوگ منتخب

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان ہیومن رائٹس کونسل نے چوتھے عالمی یوم انسانی حقوق کے لیے بیبرگ بلوچ کی نامزدگی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ نامزدگی ان کے غیر متزلزل عزم اور انسانی حقوق کے لیے انتھک جدوجہد کو تسلیم کرتی ہے۔

ہیومن رائٹس کاؤنسل آف پاکستان کی جانب سے اس بار انٹر نیشنل ہیومن رائٹس ایوارڈ کے لیے بلوچستان سے 3 لوگ منتخب ہوئے اور 14 لوگ اپنے شعبوں میں بہترین کارکردگی کے لیے منتخب ہوئے جن میں بیبرگ بلوچ ، فاطمہ ننگیال اور نادر گل بڑیچ، اقصیٰ میروانی، سالار خان کاکڑ، مهرحانی بلوچ، صدف گل بلوچ، پروفیسر شهله، نیاز مین درانی، وزیر محمد حسنی ، سلمی خان، فوزیہ خان، ریدا کنول موجود ہیں ۔

آپ کو علم ہے 2022 میں ڈاکٹر مهرنگ بلوچ اور حیر بیار قلندرانی کو اس ایوارڈ سے نوازا گیا تھا۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

اسد حکومت کا خاتمہ امن کا اچھا موقع مگر خطرات سے بھرا ہوا ہے: بنیامین نیتن یاہو

اتوار دسمبر 8 , 2024
اسرائیل ( ویب ڈیسک ) اسرائیل کے وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے شام میں بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے پر ایکس پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ مشرق وسطیٰ کے لیے ایک تاریخی دن ہے۔ ظلم اور اسد حکومت کا خاتمہ دمشق میں ایک اچھا موقع فراہم کرتا […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ