دکی مسلح افراد کا بھاری ہتھیاروں سے چوکی پر حملہ ایک اہلکار ھلاک دوسرا زخمی

دکی(مانیٹرنگڈسک) دکی شہر سے تقریبا 10 کلومیڑ کے فاصلے پر غربی جانب واقع سردار میر عثمان ترین کول مائنز کے قریب ایف سی چیک پوسٹ پر نامعلوم مسلح افراد نے حملے کرکے ایک ایف سی اہکار کوھلاک جبکہ جبکہ دوسرے  کو زخمی کردیا ہے  ۔

لیویز ذرائع کے مطابق حملے کے وقت بھاری ہتھیاروں سے چوکی پر حملہ کیا گیا جسکے نتیجے میں سپاہی ابوسفیان موقع پر ھلاک  جبکہ لانس نائیک احسان اللہ زخمی ہوگیا حملے کے بعد تاحال فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے ۔

بتایا جارہاہے کہ متاثرہ ایف سی چوکی دکی کول مائنز کی حفاظت کے لئے قائم ہے جس پر ایف سی کے ساتھ لیویز کے اہلکار بھی تعینات ہیں ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

کیچ  پاکستانی فورسز نے 4 افراد جبری  لاپتہ کردیئے

ہفتہ دسمبر 7 , 2024
کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقہ دشت شولیگ میں رات گئے  پاکستانی فورسز نے گھروں پر  چھاپہ مار کر حاجی حاصل ،  عبدالسلام ولد حاجی حاصل، یاسر  ولد عبداللہ اور سالم ولد قادربخش نامی افراد کو تشدد کا نشانہ بناکر حراست میں لیکر جبری لاپتہ […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ