جھاؤ  ￴پاکستانی فورسز اورمقامی کارندوں  نے 3 افرد اغوا وجبری لاپتہ کردیئے

آواران ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان ضلع آواران تحصیل جھاؤ کےمختلف علاقوں سے پاکستانی فورسز نے تین افراد کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ۔


ذرائع کے مطابق دو دن قبل فورسز نے جھاؤ واجہ باغ سے مسعود ولد اسماعیل سکنہ جھاؤ کشاری  کو فورسز نے حراست میں لے کر لاپتہ کردیا، جبکہ دیگر علاقوں میں سرکاری ڈیتھ اسکوائڈ کے کارندوں نے مشکے کی طرف سے آکر محلے داروں کو تشدد کا نشانہ بناکر رمضان سمیت دو افراد کو اغوا کرکے لے گئے جس کے بعد   تاحال ورثاء کو انکے بارے معلومات نہیں مل سکے ہیں۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

گوادر پنجگور طالب علم سمیت 5 افراد پاکستانی فورسز ہاتھوں جبری لاپتہ

جمعہ دسمبر 6 , 2024
پنجگور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے ضلع پنجگور تحصیل پروم سے  پاکستانی فورسز نے گزشتہ رات چار افراد کو حراست میں لے کر لاپتہ کردیا ۔ لاپتہ ہونے والوں کی شناخت خلیل صدیق، عبدالشکور صالح، ارشد رفیق اور وسیم ولد محمد ہاشم کے ناموں سے ہواہے۔ علاقائی ذرائع کے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ