پنجگور پاکستانی فورسز کی گاڑی پر  ریموٹ کنٹرول بم  حملہ

پنجگور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے ضلع پنجگور کے تحصیل پروم میں فورسز گاڑی کو نشانہ بنایا گیا ۔

علاقائی ذرائع کے مطابق پروم کے علاقے جائین میں فورسز کی گاڑی کو اس وقت نشانہ بنایا گیا جب وہ وہاں سے گزر رہی تھی۔

حملے کی زد میں آکر فوجی گاڑی کو کو سخت نقصان پہنچا ہے ۔  جبکہ گاڑی میں سوار اہلکاروں کے ہلاک و زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

حق دو تحریک ریاست کی جابرانہ پالیسیوں کا حصہ دار  اور انسانیت کے خلاف شریک جرم ہے۔ ڈاکٹر نسیم بلوچ

جمعرات دسمبر 5 , 2024
شال ( نمائندہ خصوصی )  حق دو تحریک نے  بلوچ عوام کے حقوق اور جبری گمشدگیوں کے نام پر سیاست کی لیکن اب اس کا عمل ایک متضاد تصویر پیش کرتا ہے۔ان خیالات کا اظہار بلوچ نیشنل مومنٹ بی این ایم کے چیئرمین ڈاکٹر نسیم بلوچ نے جاری بیان میں […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ