مستونگ ( نامہ نگار ) بلوچستان ضلع مستونگ کے تحصیل کھڈکوچہ میں آج الصبح سے پاکستانی فورسز کی زمینی فضائی فوج کشی جاری ہے۔
بتایا جارہاہے کہ فورسز نے شال کراچی گوادر شاہراہ کو بھی ناکہ لگاکر بند کر رکھاہے اور مسافروں کوہراساں کر رہے ہیں ۔
آخری اطلاع تک نقصانات بارے معلومات نہیں مل سکے ہیں۔