شال سے بلیدہ کا رہائشی نوجوان طالب علم فورسز ہاتھوں جبری لاپتہ

شال ( مانیٹرنگ ڈیسک )  پاکستانی فورسز نے بلیدہ کے رہائشی امتیاز بلوچ ولد نذیر کو گزشتہ روز شال سے بلیدہ آتے ہوئے اغوا کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔

لواحقین نے امتیاز بلوچ کی بازیابی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے بیٹے کو شال سے بلیدہ آتے ہوئے پاکستانی فورسز نے اغوا کرکے لاپتہ کردیا ہے ان کو بازیاب کیا جائے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

دو روزہ صباء لٹریری فیسٹیول کیچ کامیابی کے ساتھ اختتام پزیر ہوا  بساک

پیر دسمبر 2 , 2024
کیچ ( پریس ریلیز )بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کے ترجمان نے جاری بیان میں کہاہے کہ بلوچ سیاست کے مرکز کیچ میں صباء لٹریری فیسٹیول کا انعقاد اور بلوچ عوام کی بڑی تعداد میں شرکت بلوچ سماج میں قوم دوستی، علم دوستی اور سیاسی شعور کی علامت ہے۔ ترجمان نے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ