آواران دو افراد کی گولیوں سے چھلنی نعشیں برآمد ،خضدار روڈ حادثہ ایک شخص ھلاک 4 زخمی

آواران ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان ضلع آواران کولواہ کے علاقےبزداد بُڑبُڑنامی ندی سے  دو نامعلوم افراد کی گولیوں سے چھلنی نعشیں ملی ہیں ۔

لیویز نے دونوں نعشیں تحویل میں لیکر آواران ہسپتال پہنچا کر مردہ خانہ میں رکھوادیا ہے ۔

دوسری جانب ضلع خضدار تحصیل وڈھ دراکھالہ  عمرانی اسٹاپ پر  مسافر کوچ  حادثہ کا شکار ہوا جس کے نتیجے میں ایک شخص ھلاک جبکہ 4 افراد زخمی ہوگئے ہیں ۔

زخمیوں کو فوری طورریسکیوکرکے وڈھ ہسپتال منتقل کیاگیا ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

کیچ زامران میں فوجی کشی جاری، دو افراد حراست بعد جبری  لاپتہ

اتوار دسمبر 1 , 2024
کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) ضلع کیچ کے علاقہ زامران میں فوج کشی  جاری ہے   دو افراد جبری لاپتہ ۔ تفصیلات کے مطابق کیچ کےعلاقے زامران میں گیشتردان،نوانو، خان کلگ سمیت گردانواح کے پہاڑی علاقوں میں پاکستانی فورسز کی فوج کشی  جاری ہے۔علاقائی ذرائع کے مطابق فوجی بربریت  کے دوران […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ