پشین ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان ضلع پشین میں نامعلوم مسلح افراد نے حاجی قاسم نامی شخص کو اسلح کے زور پر اغوا کرکے لے گئے ۔
واقع کے بعد مغوی شخص کےلواحقین نےاحتجاجاً خانوزئی شاہراہ کوبلاک کردیا۔
اس موقع پر رحیم دین نے کہاکہ میرے بیٹے کو بازیاب نہیں کیاگیا تو سخت قدم اٹھائیں گے ۔
ڈپٹی کمشنر نے کہاہے کہ مغوی شخص کی بازیابی کیلئےچھاپے مارےجارہےہیں،اور مغوی حاجی قاسم کو جلد بازیاب کرالیں گے۔