تربت ، اوستہ محمد بم دھماکے ایک اہلکار ھلاک 6 زخمی

کیچ ، اوستہ محمد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت  آبسر فورسز قافلے کو مسلح افراد نے حملے میں نشانہ بنایاعلاقہ  دھماکوں اور فائرنگ سے گونج اٹھا ۔

پولیس کے مطابق مسلح افراد نے فورسز کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں رمضان نامی ایک اہلکار ھلاک جبکہ دو اہلکاروں سمیت 4افراد  زخمی ہوئے ہیں ۔

علاوہ ازیں  اوستہ محمد  میں دو نامعلوم موٹر سائیکل سوار نقاب پوش افراد نے  ٹھیکدار ولی محمد چانڈیو نامی شخص کے پٹرول پمپ پر دستی بم پھینکا جو زوردار دھماکہ سے
پھٹ گیا دو افراد زخمی ہوگئے ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

کراچی سے بلوچ پولیس اہلکار سمیت طالب علم جبری لاپتہ

جمعرات نومبر 28 , 2024
کراچی ایئر پورٹ کے سیکورٹی پر تعینات پولیس اہلکار اور طالب علم کو انکے گھر سے لاپتہ کردیا گیا۔ پاکستانی فورسز نے کراچی کے علاقے گلشنِ اقبال سے دو افراد کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے جس کے بعد سے دونوں نوجوان منظرعام پر نہیں […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ