دوروزہ صباہ لٹریری فیسٹیول کیچ تُربَت عطاء شاد ڈگری کالج میں منعقد کیا جائے گا۔ بساک

شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کے مرکزی ترجمان نے میڈیا کو مختصر بیان دیتے ہوئے دو روزہ صباء فیسٹیول صباہ لٹریری فیسٹول کیچ کا اعلان کیا ہے اور کہا ہے  کہ 30 نومبر اور یکم دسمبر کو تُربَت عطاشاد ڈگری کالج میں منعقد کیا جائے گا۔

انھوں  نے کہا ہے کہ صباء لٹریری فیسٹیول تنظیم کا میگا پروگرام ہے جو کہ پچھلے سالوں سے بلوچستان کے مختلف شہروں میں منعقد کیا جارہا ہے جس میں بلوچ سیاست، ادب، تاریخ، شہید صباہ دشتیاری کی زندگی سمیت دیگر کئی موضوعات پر سیگمنٹ شامل ہیں۔ اسی طرح صباء لٹریری فیسٹیول کیچ 30 نومبر سے یکم دسمبر تک عطاشاد ڈگری کالج میں منعقد ہوگا جہاں مخلتف موضوعات پر گفتگو ہوگی جن میں مخلتف تاریخ دان، لکھاری، سیاسی کارکن سمیت دیگر شخصیات شرکت کریں گے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

ریاست نے راجی مُچی کے مذاکرات کے تمام نکات کو پامال کر کے واضح کر دیا کہ وہ بلوچستان میں صرف طاقت اور تشدد پر انحصار کرتی ہے۔ بی وائی سی

منگل نومبر 26 , 2024
‏ شال ( مانیٹرنگ ڈیسک، پریس ریلیز ) بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی ترجمان نے جاری بیان میں کہاہے کہ ‏‎جولائی میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے گوادر میں بلوچ نسل کشی کے خلاف راجی مُچی کا انعقاد کیا گیا۔ اس پرامن اجتماع کو کچلنے کے لیے ریاست نے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ