گوادر پاکستانی کوسٹ گارڈ کے تشدد سے مقامی محنت کش ماہیگیر ھلاک

گوادر ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان ضلع گوادر میں فوجی میجر کے حکم پر اہلکاروں نے ماہیگیروں کی کشتی پر حملہ کردیا ایک ماہیگیر ھلاک دوسرا زخمی ہوگیا۔

بلوچ نیشنل مومنٹ کے انسانی حقوق کے ادارہ پانک کے مطابق پاکستانی کوسٹ گارڈ کے حملے میں گوادر کے علاقے جیوانی سے تعلق رکھنے والے بلوچ ماہی گیر عبدالغفار بلوچ ھلاک جبکہ عبدالصدیق نامی ماہیگیر زخمی ہواہے۔

پانک کے مطابق، یہ حملہ کوسٹ گارڈ کے میجر احمد کے حکم پر کیا گیا، جس میں ماہی گیروں کی کشتی کو کچل دیا گیا اور ان پر تشدد کیا گیا، جس کے نتیجے میں ایک ماہی گیر جان کی بازی ہار گیا ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

ضلع کرم میں خفیہ اداروں کی پیدا کردہ فرقہ واریت میں 75 افراد ھلاک 80 زخمی جھڑپوں کا سلسلہ جاری

اتوار نومبر 24 , 2024
پشاور ( مانیٹرنگ ڈیسک، ویب ڈیسک ) ضلع کرم کے مختلف علاقوں میں پاکستانی خفیہ ایجنسیوں کی فرقہ واریت کو ہوا دینے کے بعد فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے اور رات سے اب تک جھڑپوں میں 30 افراد ھلاک اور 30 زخمی ہوگئے ہیں ۔ لوئر کرم کے علاقے علیزئی […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ