گوادر پاکستانی فورسز مسلح جتھوں کےہاتھوں 2 نوجوان اغوا اور جبری لاپتہ ہوگئے

گوادر ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر اور تحصیل پسنی سے پاکستانی فورسز اور سرکاری حمایت یافتہ گروہ نے دو افراد کو حراست میں لے کر لاپتہ کردیا ۔

گوادر سے لاپتہ ہونے والے شخص کی شناخت نذیر ولد یار محمد سکنہ دشت کمبیل سے ہواہے جسے پاکستانی فورسز نے گزشتہ رات ساحلی شہر گوادر سے حراست میں لیکر بعد ازاں لاپتہ کردیا ۔

دوسری جانب گوادر کے تحصیل پسنی سے پاکستانی سرکار کی حمایت یافتہ مسلح گروہ نے فاضل ولد اسماعیل نامی ایک نوجوان کو انکے گھر سے اسلح کے زور پر اغوا کرکے لے گئے ۔

آپکی علم ہے مقامی مسلح جتھے فورسز خفیہ اداروں کے کہنے پر لوگوں کو اغوا کرکے بعد ازاں فورسز حوالے کرتے ہیں یا تاوان لیکر چھوڑ دیتے ہیں ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

بشیر کی گولیوں سے چھلنی نعش کی برآمد گی ’’مارو اور پھینک دو‘‘ کی پالیسی کا یہ تسلسل ہے ۔ بی وائی سی

ہفتہ نومبر 23 , 2024
گوادر ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی ترجمان نے جاری بیان میں کہاہے کہ 24 سالہ بشیر کو رواں سال 22 مئی کو نیاز ولد عبداللہ اور اس علاقے کے دیگر رہائشیوں کے ساتھ سربندن، ضلع گوادر سے زبردستی لاپتہ کیا گیا تھا۔ ان جبری اغوا کے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ