مستونگ حملے میں دشمن کے تین اہلکار ہلاک کردیئے گئے – بی ایل اے

مستونگ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے مستونگ میں ایک حملے میں قابض پاکستانی فوج کے تین اہلکاروں کو ہلاک اور پانچ زخمی کردیئے۔

ترجمان نے کہا ہےکہ سرمچاروں نے اسپلنجی میں پاکستانی فوج کی گاڑیوں کے ایک قافلے کو ریموٹ کنٹرولڈ آئی ای ڈی حملے میں نشانہ بنانے کے بعد راکٹ اور دیگر بھاری ہتھیاروں سے نشانہ بنایا۔

انہوں نے کہا ہے کہ حملے میں دشمن فوج کی بکتر بند سمیت تین گاڑیاں زد میں آئیں، جس کے نتیجے میں کم از کم تین دشمن اہلکار ہلاک اور پانچ زخمی ہوگئے۔

ترجمان نے کہاہے کہ بلوچ لبریشن آرمی اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے-

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

ضلع کیچ کا علاقہ دشت کھڈان ایک ہفتہ سے محاصرے میں متعدد نوجوان لاپتہ ہیں ۔ ترجمان بی وائی سی

جمعرات نومبر 21 , 2024
کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ یکجہتی کمیٹی کے ترجمان کے جاری بیان کے مطابق ضلع کیچ کی تحصیل دشت کا دور افتادہ علاقہ کُھڈان فوجی محاصرے میں ہے اور فوج کشی ایک ہفتے سے زائد عرصے سے جاری ہے۔ پورے علاقے پر سیکورٹی فورسز کا سختی سے کنٹرول ہے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ