نوشکی میں پولیس فورس کے جنگی ساز و سامان پر قبضے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی ایل اے

نوشکی میں پولیس فورس کے جنگی ساز و سامان پر قبضے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی ایل اے

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بی ایل اے کے سرمچاروں نے گذشتہ شب نوشکی میں پولیس کے چوکی پر حملہ کرکے ان کا جنگی ساز و سامان قبضے میں لے لیا۔

انہوں نے کہا ہےکہ سرمچاروں نے نوشکی، کیشنگی میں آر سی ڈی شاہراہ کے مقام پر قائم پولیس چوکی پر حملہ کرکے قبضے میں لے لیا، سرمچاروں نے پانچ پولیس اہلکاروں کو حراست میں لیکر ان کے ہتھیاروں سمیت دیگر جنگی ساز و سامان و گاڑی کو اپنے قبضے میں لے لیا۔ سرمچاروں نے پولیس اہلکاروں کو بلوچ ہونے کی بناء پر چھوڑ دیا۔

ترجمان نے کہا ہے کہ بلوچ لبریشن آرمی اس کاروائی کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ آزاد وطن کے حصول تک ہماری کارروائیاں جاری رہیں گے ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

بولان میں آٹھ روز سے جاری آپریشن کی وجہ سے عام آبادی اپنے گھروں میں محصور ہوکر نان شبینہ کا محتاج بن گئے ہیں . این ڈی پی

جمعرات فروری 29 , 2024
بولان میں آٹھ روز سے جاری آپریشن کی وجہ سے عام آبادی اپنے گھروں میں محصور ہوکر نان شبینہ کا محتاج بن گئے ہیں . این ڈی پی

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ