ڈیرہ بگٹی میں فوج کشی کیلے علاقہ میں داخل ہونے والے فورسز سے جھڑپ جاری ہے ۔ بی آر اے

ڈیرہ بگٹی( مانیٹرنگ ڈیسک،پریس ریلیز ) بلوچ ریپبلکن آرمی (بی آر اے) کے ترجمان سرباز بلوچ کے جاری کردہ بیان کے مطابق، بی آر اے کے سرمچاروں نے بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی کے علاقے چبدر میں حال ہی میں قائم کردہ پاکستانی فوج کے مرکزی کیمپ پر شدید حملہ کیا ہے۔

ترجمان کے مطابق، اس حملے میں فورسز کے متعدد اہلکار ہلاک ہوئے ہیں جس کی ذمہداری قبول کرتے ہیں ۔

ترجمان نے بیان میں یہ بھی کہا ہے کہ سرمچاروں نے کیمپ کی دو حفاظتی چوکیوں پر قبضہ کر لیا ہے۔ جبکہ چبدر، لوپ سہرانی، اور آس پاس کے علاقوں میں پاکستانی فورسز کے اہلکار آپریشن کی غرض سے داخل ہوئے ہیں جن سے بی آر اے کے سرمچاروں کی جھڑپیں جاری ہیں۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

آواران جبری لاپتہ افراد کو بازیاب کرنے کے بجائے انکےلواحقین کو ریاستی فورسز اور اداروں کی جانب سے ہراساں کرنا سمجھ سے بالا ہے ۔ بی وائی سی

جمعرات نومبر 21 , 2024
آواران ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ یکجہتی کمیٹی کے ترجمان نے جاری بیان میں کہاہے کہ رواں سال کے شروع میں 2 مئی کو جبری لاپتہ ہونے والے افراد کے لواحقین – سجاد عظیم، ولی جان اور حاصل خان کو اغوا کیا گیا، 26 اپریل کو علاقہ مکینوں نے متاثرین […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ