شال اسکول وین سے اغوا بچہ بازیاب نہیں ہوسکا ،صرافہ بازار بند ، بلیلی کے مقام پر روڈ 2.بجے سے بند ہے ہزاروں مسافر پھنس گئے

شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے دارلحکومت شال میں گزشتہ روز نامعلوم افراد کے ہاتھوں وین سے بچے کو اتار کر اغوا کرنیکا معاملہ ،کوئٹہ ‘ صرافہ ایسوسی ایشن کے تاجروں کی ہڑتال ، لیاقت بازار ‘ عبدالستا روڈ سمیت شہر بھر میں صرافہ مارکیٹیں مکمل بند ریا ۔


آپ کو علم ہے انھوں نے گزشتہ روز مذاکرات بعد دھرنے کو ختم کردیا تھا ،دوبارہ بلیلی روڈ کو بند کرکے دھرنا شروع کردیا ۔

دوسری جانب طالبعلم کے اغوا کیخلاف پٹیشن کی سماعت بلوچستان ہائیکورٹ میں ہوئی جہاں مقامی انتظامیہ کو بچے کی بازیابی کا حکم دیاگیا ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

بی ایم سی مسئلہ ، ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کی وفد کے ہمراہ اے این پی رہنما کی گھر آمد ،مشترکہ و متفقہ لائحۂ عمل بنانے پر متفق

ہفتہ نومبر 16 , 2024
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ یکجہتی کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کی قیادت میں وفد نے عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر مشراصـغرخان اچکزئی سے ملاقات کی۔ ملاقات میں عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی سنئیر نائب صدر و سنیٹر نواب ارباب عمر فاروق کاسی صوبائی ایڈیشنل جنرل […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ