ہرنائی تین افراد کو فورسز نے ھلاک کردیا ہے ۔ آئی ایس پی آر ، لاپتہ افراد کے لواحقین اپنے پیاروں کیلے پریشان

ہرنا ئی(مانیٹر نگ ڈیسک) فوج کی تعلقاتہ عامہ آئی ایس پی آرنے جاری بیان فوجی میجر حسیب اور حوالدار کی بارودی سرنگ دھماکہ میں ھلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے کہاہے کہ 14 نومبر کو ضلع ہرنائی میں 3 مشتبہ افراد کو فورسز نے ھلاک کردیا ہے ۔

تاہم انھوں نے ھلاک ہونےوالوں کی تفصیلات جاری نہیں کہے ہیں ، جس کی وجہ سے جبری لاپتہ افراد کے لواحقین میں تشویش بڑھ گئی ہے کہ کہیں ان کے پیاروں کو جعلی مقابلے میں قتل کرکے فورسز سے مقابلے میں ھلاک ہونے کا ڈرامہ نہیں کر رہی ہے ۔

آپ کو علم ہے مسلح افراد نے رات گئے ناکہ بندی کرکے دو افراد کو پکڑ کر بعد ازاں قتل کردیا تھا ،مذکورہ واقع کی اطلاع پر فورسز میجر دیگر اہلکاروں کے ساتھ مذکورہ جگہ آرہے تھے کہ انھیں ریموٹ یا بارودی سرنگ دھماکہ میں اڑایاگیاتھا ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

خضدار کراڑو میں مارے جانوں والوں کی شناخت ڈیتھ اسکوائڈ سرغنہ مہر اللہ اس کے کارندوں کے طورپر ہوگیا

جمعرات نومبر 14 , 2024
خضدار ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان ضلع خضدار تحصیل وڈھ کے علاقہ کراڑو میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ میں ھلاک ہونے والوں کی شناخت ہوگئی ۔ ڈی آئی جی خضدار کے مطابق مہراللہ محمد حسنی کے قافلے پر حملہ ہوا ہے جس میں ابتک مہراللہ محمد حسنی سمیت 4 […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ