خاران سے دو نوجوان جبری لاپتہ ایک بازیاب ہوگیا ہے ، بی وائی سی خاران

خاران ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستانی فورسز کے ہاتھوں نوجوان محمد حسن عرف نانو ولد منشی عبداللہ ہارونی جبکہ خاران کلان سے ایک اور بلوچ نوجوان نصرت اللہ بلوچ ولد سردار لیاقت جبری لاپتہ ہوگئے ہیں ۔

دوسری جانب سے خاران کلی جنگل سے ایک ماہ قبل جبری گمشدگی کا شکار داؤد بلوچ آج بازیاب ھوگیا ہے ،بی وائی سی خاران نے نوجوان کے بازیابی کی تصدیق کی ہے ۔

بلوچ یکجہتی کمیٹی کے خاران زون کے ترجمان نے مزید جاری بیان میں کہاہے کہ ایک مہینے کے اندر پاکستانی سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں متعد بلوچ نوجوان خاران سے لاپتہ ہوئے ہے جو تا حال منظر پر نہیں آسکے ہے انسانی حقوق کے اداروں سے اپیل کی جاتی ہے کہ وہ اس غیر انسانی سلوک کے خلاف ایکشن لیں۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

کوسٹل ہاوے لیویز چیک پوسٹ پر مسلح افراد کا قبضہ اسلح چھین کر اہلکاروں کو یرغمال بنارکھا ہے

جمعرات نومبر 14 , 2024
گوادر ( مانیٹرنگ ڈیسک ) اورماڑہ کوسٹل ہائی وے پر خواری چائی کے مقام پر لیویز فورس کے پوسٹ پر مسلح افراد کا حملہ، پولیس اہلکاروں کو مسلح افراد نے یرغمال بنارکھا ہے ، جبکہ ان کا اسلحہ و دیگر سامان اپنے قبضے میں لے لیا ہے ۔ دوسری جانب […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ