آواران پاکستانی فورسز نے باپ بیٹےسمیت3 افراد کو جبری لاپتہ کردیا

آواران ( نامہ نگار )بلوچستان ضلع آواران کے علاقہ کولواہ گیشکور سے پاکستانی فورسز اور لیویز نے چھاپہ دوران حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ہے۔

جبری لاپتہ افراد کی شناخت عدنان ولد لال جان سکنہ سنڈم ، باپ بیٹے ،مراد ولد شاہ مراد اور ظریف ولد مراد سکنہ ھور سے ہواہے ۔

لواحقین نے ان کی بازیابی کیلے سیاسی سماجی حلقوں سے آواز اٹھانے کی اپیل کی ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

قومی آزادی کی راہ میں قربان ہونے والے شہید عبدالغنی اور شہید عبدالطیف کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں – بی ایل اے

بدھ نومبر 13 , 2024
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا ہے کہ سرمچار شہید سنگت عبدالغنی اور شہید سنگت عبدالطیف گذشتہ دنوں بولان اور گچک کے محاذوں پر قومی فرائض کے ادائیگی کے دوران شہید ہوگئے۔ انہوں نے کہاہےکہ بی ایل […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ