کیچ فوجی قافلہ پر حملہ ھلاکتوں کی اطلاعات

فورسز پر حملہ

بلوچستان کیچ زامران کے علاقہ نہنگ میں نامعلوم مسلح افراد نے قابض پاکستانی فورسز پر راکٹ لانچرز اور دیگر بھاری ہتھیاروں سے حملہ کرکے فورسز کو جانی مالی نقصان پہنچاکر فرار ہوگئے ۔

غیر مصدقہ ذرائع کے مطابق مسلح افراد نے فورسز پر حملے کے بعد اسلح بھی چھین کر لے گیے ہیں ۔

واقع کے بعد دو جنگی ہیلی کاپٹر جائے وقوع پر پہنچ کر شیلنگ کی ہے ۔تاہم مزید نقصانات بارے معلومات نہیں مل سکے ہیں ،نہی کسی مسلح آزادی پسند تنظیم نے ابتک اس حملے کی ذمہ داری قبول ہے ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

سندھ میں انتخابات ڈھونگ ہیں ،پاکستانی الیکشن 2024ع کے متعلق ایس آر اے کا پالیسی بیان

جمعرات جنوری 11 , 2024
ایس آر اے کا پالیسی بیان

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ