آواران 11 نومبر کو جبری لاپتہ دلجان کی بازیابی کیلے پریس کانفرنس میں احتجاجی لائحہ عمل کا اعلان کیاجائے گا

آواران( نامہ نگار ) بلوچستان آواران سے 12 جون 2024 کو پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری طور پر لاپتہ ہونے والے دلجان ولد اللہ بخش سکنہ تیرتیج کی بحفاظت بازیابی کے حوالے سے آواران پریس کلب میں الخانہ نے 11 نومبر کو ایک پریس کانفرنس کے ذریعے آئندہ احتجاجی مظاہرے دھرنا شروع کرنے کیلے لائحہ عمل دینے کا اعلان کیاہے ۔

اہلخانہ کے مطابق گزشتہ ماہ اکتوبر میں آواران انتظامیہ کی یقین دہانی پر احتجاجی دھرنا ختم کر دیا گیا تھا تاہم آواران انتظامیہ نے جھوٹ اور حیلے بہانوں کا ڈرامہ رچا کر جھوٹ کا بیانیہ اپنایا۔ اس لیے لواحقین پریس کانفرنس میں ایک بار پھر احتجاجی مظاہروں اور دھرنوں کا اعلان کرنے پر مجبور ہیں ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

کولواہ دو مختلف حملوں میں قابض دشمن فوج کے نو اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی کیئے۔ بی ایل ایف

اتوار نومبر 10 , 2024
کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے آج کولواہ میں قابض دشمن فوج کے قافلوں کو دو مختلف حملوں میں نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں قابض فوج کے نو اہلکار ہلاک […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ