جنوبی وزیرستان فوج کشی جاری، 4 ہلکاروں سمیت 9 افراد ھلاک ،آئی ایس پی آر نے تصدیق کردی

پشاور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) جنوبی وزیرستان کے علاقے کرامہ میں پاکستانی فورسز نے فوج کشی کرتے ہوئے 5 افراد کو ھلاک کردیا ہے ۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ فوجی کشی کے دوران مسلح افراد کے جھڑپ میں متعدد اہلکار ھلاک جبکہ 5 مسلح افراد مارے گئے ہیں ۔

فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے کرامہ میں فوج کشی دوران فورسز اور مسلح افراد درمیان جھڑپ ہوئی اور فائرنگ کے تبادلے چار اہلکار ھلاک جبکہ 5 مسلح افراد مارے گئے۔

آئی ایس پی آر نے پانچ مسلح افراد کے تفصیلات جاری نہیں کیے ہیں تاہم فوجی آپریشن دوران مارے جانے والا اہلکاروں کے نام نائب صوبیدار تائب شاہ، لانس نائیک گلاب زمان، لانس نائیک مزمل محمود، لانس نائیک حبیب اللہ بتائے ہیں ۔

فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کا کہنا ہےکہ علاقے میں اب بھی فوج کشی جاری ہے ۔

دوسری جانب پانچ افراد کے مارے جانے کے حوالے سے کسی مسلح تنظیم نے بیان جاری نہیں کی ہے ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

سلمان بلوچ کے جبری گمشدگی کے دو سال: لواحقین کا احتجاجی ریلی ،ایکس پر کیمپین جاری

جمعرات نومبر 7 , 2024
خضدار ( مانیٹرنگ ڈیسک، نامہ نگاراں ) بلوچستان ضلع خضدار کے رہائشی پاکستانی فورسز ہاتھوں جبری لاپتہ سلمان بلوچ کے عدم بازیابی اور جبری گمشدگی کے خلاف احتجاج ریکارڈ کرایا گیا۔ بلوچستان کے دارالحکومت شال سے دوسال قبل پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری گمشدگی کا نشانہ بننے والے سلمان بلوچ […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ