ژوب لاپتہ شخص کی کئی روز پرانی نعش برآمد

ژوب(مانیٹرنگڈیسک)بلوچستان ضلع ژوب کئی دنوں سے لاپتہ شخص کی نعش برآمد ۔

تفصیلات کے مطابق ژوب سے تعلق رکھنے والے محمد ایوب مندوخیل نامی شخص کچھ دن پہلے لاپتہ تھا ۔ آج آن کی نعش کلی گدا خیل میں سپرو کاڑ سے برآمد ہوا ہے۔

واقع کے بعد مقامی انتظامیہ نے نعش سول ہسپتال پہنچادی ، ہسپتال ذرائع کے مطابق نعش کئی روز پرانی ہے اور نعش پوسٹ مارٹم کیلئے شال روانہ کردیا گیاہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

ڈیرہ اسماعیل خان سی ٹی ڈی نے جعلی مقابلے میں 2 افراد کو قتل کردیا

جمعرات نومبر 7 , 2024
ڈیرہ اسماعیل خان (مانیٹرنگڈیسک)ڈی آئی خان کی تحصیل درابن کلاچی میں سی ٹی ڈی نے جعلی مقابلہ میں دو افراد کو ہلاک کر دیا۔ ذرائع کا کہنا ہے بدنام زمانہ کاونٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ سی ٹی ڈی نے دعوی کیاہے کہ انھوں نے یوسف اور ظاہر خان ساکنان کلاچی نامی دو […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ