کیچ پاکستانی فورسز نے نوجوان کو جبری لاپتہ کردیا

کیچ ( نامہ نگار ) بلوچستان ضلع کیچ بلیدہ پشت کور نامی علاقہ سے پاکستانی فورسز نے رات گئے حاجی غفور نامی شخص کے گھر پر چھاپہ مار کر انکے نوجوان بیٹے ارشاد کو تشدد کا نشانہ بناکر لے گئے جس کے بعد وہ لاپتہ ہے ۔


لواحقین نے ان کی بازیابی کیلے سیاسی سماجی حلقوں سے آواز اٹھانے کی اپیل کی ہے ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

جنگولیں فدا اور سرباز وفا تحریر: زہیران مراد

جمعرات نومبر 7 , 2024
ایک دن میں اپنے روز مرہ کے کاموں سےفارغ ہوکر سوشل میڈیا کے فلیٹ فارم فیسبک کو ٹائم پاس کرنے کیلئے استمال کر رہی تھی کہ صبا انسٹی ٹیوٹ آف ریسرچ اینڈ پبلیکیشنز کی جانب سے ایک علامیہ نظر آیاں لکھا تھا بلوچی زبان کے شاعر و قلمکار سرباز وفا […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ