موسی خیل پاکستانی فورسز کے ہاتھوں متعدد افراد لاپتہ ایک کی شناخت ہوگئی

موسیٰ خیل ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل کے علاقے راڑہ شم سے پاکستانی فورسز نے گذشتہ شب ایک گھر پر چھاپہ مار کر محمد خان ولد میر احمد بزدار کو حراست میں لیکر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے ۔

باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ موسیٰ خیل و چمالنگ کے علاقوں میں فورسز کی نقل وحرکت میں تیزی آئی ہے راڑہ شم و گردنواح سے بڑی تعداد میں لوگوں کے جبری گمشدگی کی اطلاعات ہیں تاہم اس حوالے سے تفصیلات مکمل نہیں مل پا رہے ہیں ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

خضدار جبری لاپتہ سلمان بلوچ کے بازیابی کیلئے 7 نومبر کو احتجاجی ریلی نکالی جائے گی۔ اہلخانہ

منگل نومبر 5 , 2024
خضدار: جبری لاپتہ خصدار کے رہائشی سلمان بلوچ کے اہل خانہ کی جانب سے جاری پریس ریلیز بیان میں کہا گیا ہے کہ 7 نومبر 2024 کو شام 3 بجے شہید عبد الرزاق چوک سے آزادی چوک تک ایک احتجاجی ریلی نکالی جائے گی۔ احتجاجی ریلی سلمان بلوچ کی جبری […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ