کیچ ،پنجگور 4 افراد پاکستانی فورسز و آلہ کاروں کے ہاتھوں لاپتہ

شال (نامہ نگاران، مانیٹنرگ ڈیسک ) بلوچستان ضلع کیچ تمپ کونشکلات میں رات گئے پاکستانی خفیہ اداروں اور فورسز کے بنائے گئے مسلح جھتوں کے کارندوں نے گھر میں گھس کر عامر ولد نوربخش نامی نوجوان کو اغوا کرکے لاپتہ کردیا ۔

غیر مصدقہ اطلاعات ہیں کہ مزکورہ نوجوان کے علاوہ دو اور نوجوان بھی اغوا کر لیے گئے ہیں جن میں ایک آسیہ آباد اور دوسرا تمپ کا رہائشی ہے ۔ تاہم انکے تفصیلات سامنے نہیں آسکے ہیں ۔

علاوہ ازیں آواران سے پاکستانی فورسز نے جمعہ کے روز دوپہر کے وقت ضلع پنجگور تحصیل گچک کے علاقہ سیاہ دنب کے رہائشی نظام ولد عبدو نامی ایک شخص کو حراست میں لیکر بعد ازاں لاپتہ کردیا ہے ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

پاکستانی فورسز کے قافلے پر آئی ای ڈی حملہ ،چمالنگ ٹرکوں پر حملے میں زخمی ڈرائیور چل بسا ،قلات میں ڈرائیور زخمی

پیر نومبر 4 , 2024
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ،ویب ڈیسک ) بلوچستان کے علاقے چمالنگ میں گزشتہ رات نامعلوم افراد نے پاکستانی فورسز کو بم حملے میں نشانہ بنایا ۔۔ تفصیلات کے مطابق چمالنگ کے علاقے ٹریپل موڑ کے مقام پر پاکستانی فورسز کی گاڑی کو آئی ڈی دھماکے میں نشانہ بنایا گیا۔ پولیس […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ