فرید رئیسانی جیسے دہشتگردوں کی پشت پنائی سے سانحہ مستونگ ‏جیسے واقعات رونما ہوتے۔ لواحقین لیویز اہلکار

مستونگ ، دینگرڈ واقع جانبحق لیویز اہلکاروں کے لواحقین نے کہا کہ سانحہ مستونگ حکومت کی ناکامی اور فرید رئیسانی جیسے دہشتگروں کی پشت ‏پنائی سے ایسے واقعات رونما ہوتے ہیں ، انہوں کہا جب دہشتگروں کو حکومتی پشت پنائی حاصل ہو تو لازمی ایسے واقعات ‏ہوتے رہتے ہیں۔ ‏‎ ‎‏ معصوم بچوں کو نشانہ بنانا انتہائی افسوس ہے ، انہوں نے کہا کہ حکومت بلوچستان دہشتگروں کے ساتھ دینے کا واضح موقف اختیارکت چکا ہے، اگر حکومت ان دہشت گردوں ‏کے خلاف سنجیدہ ہوتی تو ہم آج اس صورتحال میں نہ ہوتے۔

ایک طرف حکومت امن کے بلند بانگ دعوے کرتا ہیں تو دوسری ‏طرف فرید رئیسانی جیسے دہشتگروں کو معصوم لوگوں کے قتل عام میں سہولت فرائم کرتا ہیں، جس کی وجہ سے وہ اپنی ‏کارروائیاں بغیر کسی خوف کے جاری رکھے ہوئے ہیں۔

‏سانحہ مستونگ میں ملوث وہی لوگ ہیں جو فرید رئیسانی جیسے دہشتگروں کو تحفظ فرائم کرتے ہیں ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

کولواہ پاکستانی فورسز کے پیدل اہلکاروں پر مسلح افراد کا 6 ھلاک 3 زخمی ہوگئے

اتوار نومبر 3 , 2024
کیچ ( نمائندہ خصوصی ) بلوچستان ضلع کیچ کے تحصیل کولواہ میں گھات لگائے نامعلوم مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے پیدل اہلکاروں کو شدید نوعیت کے حملے میں نشانہ بنایا 6 اہلکارھلاک 3 زخمی ہوگئے ۔ اطلاعات کے مطابق کولواہ کے علاقے کنیچی اور شم کے درمیان واقع عبدو […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ