آواران: پاکستانی فورسز کے کیمپ پر مسلح افراد کا حملہ

آواران ( نامہ نگار ) ضلع آواران میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے کیمپ کو حملے میں نشانہ بنایا ۔

اطلاعات کے مطابق مسلح افراد نے آج شام چار بجے کے قریب آواران کے علاقے تیرتیج میں قائم پاکستانی فورسز کی چوکی کو بھاری ہتھیاروں سے نشانہ بنایا۔

بتایا جارہا ہے کہ حملہ کافی دیر تک جاری رہا ہے جس سے فورسز کو جانی و مالی نقصانات کا سامنا رہا ہے۔

تاہم حملے کی زمہ داری تاحال کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

شال پولیس اہلکار کے نجی سیل پر بروری پولیس عملے کا چھاپہ،4 نوجوان بازیاب

اتوار نومبر 3 , 2024
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے دارالحکومت شال بروری پولیس تھانے کے عملے نے ثنا اللہ نامی پولیس اہلکار کے نجی جیل پر چھاپہ مار کر چار نوجوانوں کو بازیاب کرالیا۔ چھاپے کے دوران نجی سیل میں موجود تین ملزمان بھی گرفتار ہوئے جن سے اسلحہ بھی برآمد کیا […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ