سانحہ مستونگ ، ہم ان مظالم کو نہ بھولیں گے اور نہ ہی معاف کریں گے۔ ڈاکٹر نسیم بلوچ

بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) کے چئیرمن ڈاکٹر نسیم بلوچ نے مستونگ میں معصوم بچوں کی شہادت کی مذمت کرتے ہوئے اسے پشاور آرمی پبلک اسکول کے سانحے کی یاد قرار دیا۔

انہوں نے کہا کہ یہ واقعہ بلوچستان میں پاکستان کی بربریت کے پالیسیوں سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے، اور پاکستان کی جانب سے مذہبی انتہا پسندوں کو بلوچ عوام کو دہشت زدہ کرنے کے لیے استعمال کرنے کا ایک اور واقعہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ بلوچ قوم دشمن کے ہر ہتھکنڈے سے پوری طرح آگاہ ہے۔ ہم ان مظالم کو نہ بھولیں گے اور نہ ہی معاف کریں گے۔ آزاد بلوچستان کے لیے ہماری جدوجہد ہر محاذ جاری رہیگی۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

ریاست اس کے مسلح جتھوں نے بے رحمی سے بلوچستان کو قتل گاہ بنا دیا ہے۔ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ

جمعہ نومبر 1 , 2024
شال ( ویب ڈیسک ) بلوچ یکجہتی کمیٹی کی سربراہ بلوچ رہنما ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے جاری بیا ن میں کہا ہے کہ مستونگ میں آج کے المناک واقعے نے مجھے گہرا دکھ پہنچایا ہے، اور میری دلی ہمدردی ان بچوں اور دیگر افراد کے خاندانوں سے ہے جو […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ