کراچی کینسر میں مبتلا بساک کی سابقہ نائب حمیدہ بلوچ انتقال کرگئیں

آواران ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی اوتھل زون کی سابق نائب صدر اور متحرک سماجی کارکن، کامریڈ حمیدہ بلوچ کراچی میں انتقال کر گئیں۔ وہ آواران کے علاقے تیرتیج کی رہائشی تھیں اور کینسر کی بیماری میں مبتلا تھیں۔

حمیدہ بلوچ نے بلوچستان میں سماجی اور سیاسی میدان میں نمایاں خدمات انجام دیں۔ وہ بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی سے وابستہ رہیں اور طلباء کو منظم کرنے کے لیے کام کرتی رہیں۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

اک آسمانی پری زمین پہ آئی تھی حمیدہ کی شکل میں ۔ تحریر: ایس کے بلوچ

پیر اکتوبر 28 , 2024
کانٹوں سے بھری رستے کا مسافر ہم میں نہ رہی، وہ ہمارے درمیان تلخ حقیقت سے آشنا کھلم کھلا کہتی” یہ نوبادیاتی نظام کے جڑوں کو اکھاڑنا ہے لیکن بیشتر جوان بیگانہ رہ کر آخر کب تک خود سے جھگڑتے رہیں گے!” وہ کہتی کہ ” عمومآ کمزور اور بے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ