اوتھل یونیورسٹی وارڈن نے طلباء پر پسٹل تان لیا ،طلباء کی مذت

لسبیلہ ( ویب ڈیسک ) بلوچستان ضلع لسبیلہ تحصیل اوتھل میں لوامز یونیورسٹی اوتھل کے طلباء نے کہاہے کہ یونیورسٹی انتظانیہ ( وارڈن )کی جانب سے طلبہ پر بندوق تاننا اور انہیں دھمکا کر ہراساں کرنا کسی صورت قبول نہیں ، اور یہ قابل مذمت عمل ہے۔ جس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے ۔

طلباء کا کہنا ہے کہ جامعات پڑھائی اور سیکھنے و سکھانے کے درسگاہ ہوتے ہیں جہاں خوشگوار ماحول میں طلبہ تعلیم حاصل کرکے قوم کے معمار بنتے ہیں مگر آئے روز مختلف یونیورسٹیوں کے انتظامیات کی جانب سے طلبہ سے ایسے ناروا سلوک و جابرانیہ رویوں سے پیش آنے میں یونیورسٹیوں میں تعلیمی ماحول متاثر ہورہی ہے۔

انھوں نے کہاہے کہ ہم ایسے کسی بھی ناروا سلوک و جابرانہ رویے کے خلاف ہیں اور تعلیمی اداروں میں ایسے تعلیم دُشمن اعمال کے خلاف مزاحمت کرتے رہیں گے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

دکی: پاکستانی فورسز کی گاڑی بم کا نشانہ تین اہلکار زخمی ،تجابان تعمیراتی کمپنی پر حملہ

ہفتہ اکتوبر 26 , 2024
دکی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان دکی میں نامعلوم افراد نے پاکستانی فورسز کی گاڑی کو بم حملے جبکہ تجابان میں تعمیری کمپنی کے مشینری کو نشانہ بنایا۔ اطلاعات کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کی گاڑی کو دکی کے علاقے مندے ٹک کے مقام پر نشانہ بنایا […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ