بلوچستان شال سمیت مختلف علاقوں میں فائرنگ ،ماٹر فائر و حادثات 4 افراد ھلاک دو زخمی

شال ( مانیٹر نگ ڈیسک ) بلوچستان ضلع کوہلو تحصیل کاہان میں قبائلی رہنماء اختر شیرانی کے گھر پر نامعلوم سمت سے پانچ مارٹر گولے فائر کیے گئے تاہم کوئی نقصان نہیں ہوا ہے ۔

علاوہ ازیں بلوچستان کے دارالحکومت شال کلی قمبرانی میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے میر زیب نامی شخص قتل کو قتل اس کے ساتھی گلا دستگیر کو زخمی کرکے فرار ہوگئے ۔
بتایا جارہاہے کہ انھیں اس وقت نشانہ بنایا گیا جب وہ اپنے گھر کے باہر کھڑے تھے۔

ادھر ضلع خضدار کے علاقہ کانک میں کار اور موٹرسائیکل میں خونی تصادم کے نتیجے دو افراد موقع پر ھلاک جبکہ ایک شدید زخمی ہوگیا ۔

دریں اثناء ضلع لسبیلہ تحصیل حب چوکی میں مقامی ہوٹل کے سامنے روڈ حادثے میں کھیل آفیسر لسبیلہ خدا بخش بلوچ کے فرزند طلحہ شاکر ھلاک ہوگیا ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

پنجگور مظاہرین کو ہراساں، نوجوان کو سرعام جبری لاپتہ کردینا ریاستی غنڈہ گردی ہے ۔ ڈاکٹرماہ رنگ بلوچ

جمعہ اکتوبر 25 , 2024
پنجگور میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کے جاری مظاہرے دوران شرکاء کو ہراساں کرنا ، مظاہرے میں شریک نوجوان طالب علم کو جبری لاپتہ کرنا قابل مذمت اور ریاستی غنڈہ گردی ہے ۔ ان خیالات کا اظہار بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی آرگنائزر ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے ایکس پر پوسٹ […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ