شال چھاونی دھماکوں سے گونج اٹھا ،پشین اسٹاپ پر دھماکہ

شال ( مانیٹرنگ ڈیسک، ویب ڈیسک ) بلوچستان دارالحکومت شال چھاونی میں پاکستانی فورسز ہیڈکوارٹرز پر حملہ، متعدد دھماکوں کی آواز سنی گئی۔

ذرائع کے مطابق فورسز پوزیشنز پر مبینہ طور پر مارٹر گولے فائر کیے گئے ہیں۔

دوسری جانب شال پشین اسٹاپ کے قریب دھماکہ ہواہے تاہم تفصیلات سامنے نہیں آسکے ہیں۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

گوادر کوسٹ گارڈ کی تشدد نوجوان ھلاک ،خضدار ہوائی فائرنگ ایک لڑکی ھلاک دوسری زخمی ،چمن ڈاکووں کی فائرنگ 3 افراد زخمی

بدھ اکتوبر 23 , 2024
گوادر ، خضدار ،چمن ( ویب ڈیسک ) بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر ملا کریم بخش وارڈ کے رہائشی صابر ولد خدابخش کو پاکستانی کوسٹ گارڈ نے تشدد کا نشانہ بناکر ھلاک کردیا ۔ سیاسی سماجی حلقوں نے واقع کی مذمت کی ہے ۔ علاوہ ازیں خضدار کے تحصیل زید […]

توجہ فرمائیں

تازہ ترین

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ