مند چُکاپ میں فورسز پر حملہ کرکے ایک اہلکار ہلاک، دو زخمی کردیے۔ بی ایل ایف

کیچ بلوچستان لبریشن فرنٹ بی ایل ایف کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاراں کل شام چار بجے کیچ کے علاقے مند چُکاپ میں فورسز کے کیمپ کی مرکزی حفاظتی چوکی پر حملہ کرکے ایک اہلکار ہلاک اور دو زخمی کردیے۔

انھوں نے کہاہے کہ سرمچاروں نے ایک اہلکار کو پہلے سنائپر سے نشانہ بنا کر ہلاک کردیا اور بعد میں چوکی کو خودکار بھاری ہتھیاروں سے نشانہ بنایا جس سے چوکی میں موجود دو اہلکار زخمی ہوئے اور چوکی کو نقصان پہنچا۔

بلوچستان لبریشن فرنٹ اس حملے کی زمہ داری قبول کرتی ہے۔ بلوچستان کی آزادی تک قابض فوج پر حملوں کا سلسلہ جاری رہے گا۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

گیشکور میں قابض فوج کے پروجیکٹ سائٹ پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی ایل اے

منگل جنوری 9 , 2024
بی ایل اے نے حملے کی ذمہداری

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ