بلوچ نیشنل موومنٹ کے سابقہ جنرل سیکرٹری رحیم ایڈوکیٹ بلوچ کہا سماجی رابطے کے ویب سائٹ ایکس پر کہا کہ پاکستان کے حکومت اور فوج بوکھلاہٹ کا شکار ہے انہوں کہا اسلام آباد میں بلوچستان سے دو دھرنا، پہلا دھرنا ریاست کے ہاتھوں جبری لاپتہ و ماورائے عدالت قتل بلوچوں کے لواحقین و BYC کا ہے ان پرپولیس نے لاٹھی چارج کیا، گرفتار کیا، مقدمات بنائے، اسلام آباد سے نکالنے کی جتن کی۔ پہلےکو سبوتاژ کرنے کیلئے دوسرا ریاستی سرپرستی میں ڈیتھ اسکواڈ کا ہے۔
توجہ فرمائیں
-
5 مہینے ago
بیلہ سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد