دالبندین: فورسز زیادتیوں کے خلاف ٹرانسپورٹروں نےگاڑیاں کھڑی کرکے شاہراہ بند کردیا

دالبندین( مانیٹرنگ ڈیسک ) دالبندین میں پاکستانی فورسز ایف سی کی جانب سے ٹرالر گاڑیوں کو روکنے، ڈرائیوروں کو تنگ کرنے سمیت بھتہ وصولی اور زیادتیوں سے تنگ ٹرانسپورٹروں نے دھرنا دے دیا۔

زرمبش فوٹو

بتایا جارہاہے کہ مظاہرین ایف سی کے ناجائز ٹریلر گاڑیوں کو پکڑنے کے خلاف گاڑی مالکان نے آر سی ڈی شاہرہ بلاک کردی جس سے گاڑیوں کے لمبی قطاریں لگ گئی، جبکہ دھرنے کے مقام پر ایف سی اور مظاہرین آمنے سامنے آگئے ہیں۔

مظاہرین کا مطالبہ ہے کہ اگر دالبندین انتظامیہ فورسز کی زیادتیوں کا نوٹس لیکر انکا ازالہ نہیں کرتی تو ہم اپنے گاڑیاں کھڑی کرکے اسی مقام پر دھرنا دینگے اور اسکی ذمہ داری دالبندین انتظامیہ پر عائد ہوگی۔

آخری اطلاع تک دالبندین شاہراہ بند بند ہے اور متعدد گاڑیاں مسافر پھنس گئے ہیں۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

مشرف کا کوئی جانشین ہے تو سن لے ہم بندوق کے نوک پر مذاکرات نہ کبھی کیے ہیں اور نہ کریں گے۔ اختر مینگل

اتوار اکتوبر 20 , 2024
اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ، نمائندہ خصوصی ) بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی مینگل) کے سربراہ اختر مینگل نے کہا ہے کہ بزور طاقت خفیہ طریقے سے لائی جانے والی آئینی ترمیم کا حصہ نہیں بنیں گے-ان خیالات کا اظہار پیپلز پارٹی کے بلاول اور جمعیت علماء کے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ