حماس کے نئے لیڈر یحیٰ سنوار کو بھی قتل کردیا ہے اسرائیلی نے تصدیق کردی

تل ابیب ( مانیٹرنگ ڈیسک ،ویب ڈیسک ) اسرائیلی فوج نے جمعرات کو دعوٰی کیا کہ اس نے حماس کے لیڈر یحیٰ سنوار کو بھی قتل کردیا ہے۔

انھوں جاری بیان میں کہاہے کہ اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی میں ایک کارروائی کے دوران حماس کے تین ارکان کو نشانہ بنایا تھا ان میں ایک حماس کے لیڈر بھی شامل ہیں ۔

اسرائیل کے فوجی ریڈیو نے بتایا ہے کہ حماس کے تین ارکان کو قتل کرنے کے لیے رفح شہر میں زمینی دستوں نے خصوصی کارروائی کی۔ یہ علاقہ جنوبی غزہ میں واقع ہے۔

اسرائیلی فوج حماس کے تینوں ارکان کو قتل کرنے کے بعد ان کی نعشیں ڈی این اے ٹیسٹ کیلے لے گئے جہاں حماس لیڈر کے نعش کی تصدیق ہو ئی ہے ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

بابا کا جرم بلوچ و بلوچستان سے تعلق ہونا اور اپنی سرزمین کے محافظ بننے کا انتخاب ہے،مھلب بلوچ

جمعہ اکتوبر 18 , 2024
شال ( ویب ڈیسک ) جبری لاپتہ بلوچ رہنما استاد واحد کمبر کی بیٹی مھلب بلوچ نے سوشل میڈیا کے پلیٹ فارم ایکس پر جاری پوسٹ میں کہاہے کہ ممتاز بلوچ سیاسی رہنما واحد قمبر بلوچ گزشتہ تین ماہ سے لاپتہ ہیں۔ بلوچستان میں ان کی سیاسی شمولیت کئی دہائیوں […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ