شال ( نامہ نگار ) بلوچستان کے دارالحکومت شال کے علاقہ جبل نور ہیونیوروڈ پر واقع آئی ایس آئی کے کارندہ اورنگ زیب سیاہ پاد کے دکان پر نامعلوم افراد نے دستی بم پھینکا جو زوردار دھماکہ سے پھٹ گیا ۔
بتایا جارہاہے کہ بم دھماکہ میں مزکورہ کارندہ شدید زخمی ہوا ہے ، جسے ہسپتال پہنچا دیا گیاہے ۔
مزکورہ دستی بم حملے کی ذمہداری تاحال کسی نے قبول نہیں کی ہے ۔