کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) کراچی میں رات گئے ایک بجے کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے سابقہ رکن بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن بی ایس او عبد اللہ بلوچ کے گھر پر میں گھس کر خواتین بچوں کو یرغمال بناکر توڑ پھوڑ کی ، بعد ازاں اسکے بھائی کمال کو اغوا کرکے لے گئے جس کے بعد ان کے بارے میں معلومات نہیں ہیں ۔
