بلوچستان کے ساحلی ضلع گوادر سے دو لیویز اہلکاروں سمیت 5 افراد پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری لاپتہ ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق گوادر نیو ٹاؤن کے مقام سے 27 ستمبر کی رات پاکستانی فورسز نے پانچ افراد کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا جن میں دو نوجوانوں […]
اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے غزہ میں اسرائیلی جارحیت کی مذمت کی ہے، دنیا کے کسی بھی کونے میں کسی قوم کی نسل کشی اور جبر و تشدد قابل مذمت ہے لیکن قاتل، جارح، نسل کش، اور انسانی حقوق […]
دونوں خطے وسائل سے مالا مال ہیں جن کا مقامی آبادیوں کو بہت کم فائدہ پہنچ رہا ہے ان خیالات کا اظہار رحیمہ محموت نے بلوچ نیشنل موومنٹ ( بی این ایم ) کی پانچویں بلوچستان بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انھوں نے کہاکہ تاریخ میں آمروں […]
بلوچستان ضلع گوادر اور کیچ سے منسلک علاقے دشت سیاھجی، دور کنڈگ سمیت مختلف علاقوں میں گزشتہ روز سے پاکستانی فورسز کی فوج کشی جاری ہے۔ علاقائی ذرائع کے مطابق گزشتہ روز فورسز نے علاقے کے لوکل گاڑی والوں کو آنے جانے پر پابندی لگا کر کہہ دیا تھاکہ دو […]
بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے دشت میں بڑی فوج کشی کیلے پاکستان فوجی قافلے پہنچنا شروع ہوگئے ہیں جبکہ جنگی ہیلی کاپٹروں کی پروازیں بھی علاقے میں جاری ہیں۔ علاقائی ذرائع کے مطابق دشت و گردنواح میں پاکستان فوج کی بڑی تعداد نقل و حرکت جاری ہے ، کم […]
پاکستان کے وزیر اعظم وزیراعظم شہباز شریف نے اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب میں کہا کہ آج دنیا کو سخت چیلنجز کا سامنا ہے۔ انہوں نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو بیرونی امداد سے ہونے والی دہشتگردی کا سامنا ہے، بدقسمتی سے پاکستان میں دہشتگردی […]
بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن خاران زون کی جانب سے سینئر باڈی اجلاس زیر صدارت ڈپٹی آرگنائزر صفیع اللہ بلوچ منعقد ہوا جس کے مہمان خاص مرکزی جونیئر وائس چیئرمین عامر نذیر بلوچ تھے۔ اجلاس کا آغاز شہداء بلوچستان کی یاد میں دو منٹ کی خاموشی سے کیا گیا جس کی بعد […]
جبری گمشدگیوں کے خلاف جاری احتجاجی کیمپ کو 5588 دن ہوگئے ۔ اظہار یکجہتی کرنے والوں میں نال گریشہ سے محمد خان بلوچ ضامن چنگیزی اور دیگر نے کیمپ آکر اظہار یکجہتی کی ۔ وی بی ایم پی کے وائس چیئرمین ماما قدیر بلوچ نے وفود سے مخاطب ہو کر […]
خیبرپختونخوا کے ضلع کرم کے مختلف علاقوں میں حریف قبائل کے درمیان مسلسل آٹھ روز سے جاری جھڑپوں کے دوران فائرنگ کے تازہ واقعات میں مزید 5 افراد ہلاک اور 15 زخمی ہوگئے۔ ہسپتال کے ایک عہدیدار کے مطابق فائرنگ کا سلسلہ آٹھویں دن بھی جاری رہا جس سے اب […]
چاغی دالبندین ہندو پنچائیت سر اپا احتجاج بن گئے ، ایس پی چاغی سے ملاقات تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ ۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ شہر کے ہندو تاجر برادری گزشتہ ایک ماہ سے شدید عدم تحفظ کے شکار ہیں ، آئے روز ہندو برادری کے دکانیں نقب لگا […]