کوہلو میں محبت خان مری کے ڈیتھ اسکواڈ کیمپ کو تباہ کرنے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی ایل اے کوہلو ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ لبریشن آرمی بی ایل اے کے ترجمان جیئند بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے مستونگ، کوہلو، تمپ اور نوشکی […]
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک )بلوچی موسیقی کی پروڈکشن سے منسلک تاھیر پروڈکشن نے اپنا سیزن 3 ریلیز کردیا، جسکے قسط 4 میں سیمک بلوچ کا گایا ہوا “دانکو” شائع کیا گیا ہے۔ دانکو، کو سیمک بلوچ نے اپنی مدُھر آواز کیساتھ گایا ہے اور اس میں بلوچ قومی روایات اور […]
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے مستونگ، کوہلو، تمپ اور نوشکی میں 4 مختلف کاروائیوں میں قابض پاکستانی فوج، نام نہاد ڈیتھ اسکواڈ کے کارندوں اور معدنیات لیجانے والی گاڑیوں کو نشانہ بنایا۔ ترجمان نے کہا ہے […]
ڈیرہ بگٹی( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی سوئی حمزہ کالونی میں پاکستانی فورسز نے چھاپہ مارکر 9 افراد سے زائد افراد کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام منتقل کردیا ۔ لاپتہ ہونے والوں کی شناخت رستم ولد علی شیر بگٹی ،سکندر ولد علی خان بگٹی، محمد […]
وڈھ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بزرگ بلوچ رہنما ء مرحوم سردار عطااللہ خان مینگل کے بڑے فرزند بلوچستان نینشل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل کے بڑے بھائی سردارذادہ میر ظفر اللہ خان مینگل انتقال کرگئے ۔ اہلخانہ کے مطابق نمازہ جنازہ کل بعداز نماز ظہر سرداری شہر قبرستان […]
سندھودیش روولیوشنری آرمی کے ترجمان سوڈھو سندھی نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایس آر اے آج صبح سٹی شہداد کوٹ میں پاکستانی ایجنسیوں کے مخبر اور آٹوز مالک پنجابی سیٹلر جہانگیر کنبوہ اور دو دن پہلے نوشہرو فيروز نيشنل ھائے وے بائے پاس پر این […]
مستونگ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) مستونگ کے علاقے اسپلنجی میں فوج کشی میں مصروف پاکستانی فورسز کو مسلح افراد نے حملے میں نشانہ بنایا ۔ علاقائی ذرائع کے مطابق آج پاکستانی فورسز پر مسلح افراد نے اس وقت حملہ کیا جب وہ علاقے میں پیش قدمی میں مصروف تھے۔ حملے […]
گوادر میں پاکستانی فورسز کے ہاتھوں ذاکریا بلوچ کے ماورائے عدالت قتل انسانی جانوں کی صریح بے توقیری اور ان اداروں کے وحشیانہ اقدامات میں حالیہ مہینوں میں اضافہ ہوا ہے، جس میں ذاکریا بلوچ جیسے نوجوان، ہونہار افراد کا ماورائے عدالت قتل ایک اہم مثال ہے۔ یہ بات واضح […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے گیارہ جنوری کی شام چار بجے کیچ کے علاقے تمپ میں قابض پاکستانی فوج پر حملے میں ایک فوجی اہلکار کو نشانہ بنا کر ہلاک کردیا۔ ترجمان نے کہا ہے […]
بلوچ آزادی پسند رہنما اور بلوچستان لبریشن فرنٹ کے سربراہ ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستانی فوج حالیہ شکستوں کے بعد نہ صرف میدان جنگ میں اخلاقی اور ذہنی پستی کا شکار ہو چکی ہے بلکہ اپنی لاشیں چھپانے اور حقائق مسخ کرنے کی کوششوں میں بھی […]